﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت11
ترجمہ
بعض لوگ بھی ہیں کہ ایک کنارے پر کھڑے ہو کر الله کی عبادت کرتے ہیں۔
اگر کوئی نفع مل گیا تو دلچسپی لینے لگتے ہیں
جاری
1/2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم