Chemical Engineer Disoriented Being :)

🇵🇰
ملتان:رائل آرچرڈ میں یتیم بچے کو گاڑی تلے روندنے والے ،، بھیڑیے ،، کی ملتان کچہری میں وکیلوں کی طرف سے بھرپور خاطر تواضع #Pakistan #Trending #Lawyer #Law #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
12
منافقت اور تضاد کی اس دنیا میں، سچ اور حکمت کا خاموش رہنا ہی سب سے بڑا المیہ ہے۔
تم خود کو اہلِ خرد کہہ کر، جہالت کے دیپ جلاتے ہو، اپنی ہر ضد کو حکمت کہہ کر، دنیا کو سبق پڑھاتے ہو۔۔۔ تم خود ہی گلشن جلاتے ہو، پھر دھوئیں پہ شور مچاتے ہو، خود چڑیوں کے گھر اجاڑ کر، پھر سانپوں سے ڈراتے ہو۔۔۔ تم کوؤں کو کوّا کہتے ہو، خود بے سُرے گیت سناتے ہو، اپنی ہر ناکامی کو تم، اک سازش کہہ کر چھپاتے ہو۔۔۔ تم مالی بن کر آئے تھے، مگر جڑ سے پھول اکھاڑے ہیں، جن خوابوں کے تم رکھوالے تھے، وہ خواب بھی تم نے اجاڑے ہیں۔ اب خود کو مظلوم کہتے ہو، یہ کیسا کھیل رچاتے ہو؟ خود آگ لگا کر گلشن میں، پھر نوحے کس کو سناتے ہو؟ تم اہلِ خرد نہیں، اہلِ جہل ہو، یہ سچ کیوں بھول جاتے ہو؟ خود سب کچھ برباد کیا، اب ہم کو خاموش کراتے ہو؟ @iHafizHamdullah @MoulanaOfficial @juipakofficial #MaulanaFazlurRehman #Hypocrisy
9
اہم انکشاف: این ڈی ٹی وی کی صحافی ملیکا ملہوترا اور آدتیہ راج کول کے مبینہ تعلقات کا پردہ فاش۔ #BreakingNews #AdityaRajKaul #MalikaMalhotra
𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚: Aditya Raj Kaul secret Affair with Malika Malhotra. He is married to Divya Kaul, but is in secret relationship affair with Famous well known journalist Malika Malhotra of NDTV. They met on Instagram when she was at Zee News. He helped her join NDTV in June 2025, They privately visited Indian-occupied Kashmir and Manali, with trips in late 2025 and mid-2026.
1
29
A Taliban-made homemade cylinder rocket exploded while being fired at the Pak-Afghan border. 3 Taliban terrorists killed. #TTP #PakAfghan
30
Aliara Sabzwari retweeted
سوات کے عوام نے پی ٹی آئی کی سیاست کو پہچان لیا ہے۔ ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں جب پورے خیبر پختونخوا میں عوام کارکردگی کی بنیاد پر اپنا فیصلہ سنائیں گے اور منفی سیاست کو مسترد کریں گے۔ #وطن_فروش_چوکیدار
3
23
32
553
منبر پر کھڑے ہو کر دنیا کو تقویٰ، زہد اور 'صراطِ مستقیم' کا درس دیا جاتا رہا… مگر جیسے ہی اقتدار کی چمکدار کرسی نظر آئی، تمام اصول دھرے کے دھرے رہ گئے اور قدم خود بخود 'کرسی کی اسکیم' کی طرف بڑھنے لگے۔
29
Abid Sher Ali: Maulana can tell which side of the wicket he is playing on; only he knows why he is angry👇
31
Godi Media Fake Propaganda A lie has no legs, but Godi media keeps trying to make it run!” 😂😂 Paid Godi media is once again pushing fake and baseless propaganda.Chaudhry Sarwar, President of PMML Punjab, reportedly died after slipping on the stairs at his home, sustaining a fatal head injury. His funeral prayers were held in Lahore after Isha. To avoid embarrassment, instead of sensationalising and fuelling speculation, Godi media should verify facts before spreading misleading narratives. #GodiMediaFakePropaganda
26
اب وقت ہے استحکام کا 10 سال تک خیبر پختونخوا کے عوام کو تبدیلی کے نام پر بے وقوف بنایا گیا اور حکمرانی کو صرف دھرنوں، انتشار اور کنٹینر کی سیاست تک نظر کر دیا گیا. عوامی فلاح کا بجٹ اسلام آباد پر چڑھائی اور سیاسی پروپیگنڈے پر جھونک دیا گیا، جبکہ عام شہری مہنگائی اور بے روزگاری کی دلدل میں پھنستا گیا. غلط پالیسیوں نے دہشت گردی کو دوبارہ زندہ کیا اور پولیس فورس کو جدید وسائل دینے کے بجائے سیاسی نعرے بازی تک محدود رکھا گیا. امن و امان کی بگڑتی صورتحال نے صوبے کے امن کو داؤ پر لگا دیا اور سرحدی اضلاع کو شدید سیکیورٹی بحران میں ڈھکیل دیا. ہسپتالوں کی حالت زار اور نامکمل منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ صحت اور ترقی کا سارا بیانیہ صرف سوشل میڈیا کا جھوٹ تھا. صوبائی مشینری مفلوج ہو چکی تھی، قانونی رٹ ختم تھی، اور حکومت کا واحد مقصد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا رہ گیا تھا. اس انتشار کو روکنے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے وفاق نے آرٹیکل 232 کے تحت ہنگامی حالت نافذ کر کے کنٹرول سنبھال لیا. جذباتی تقریروں اور فرائب کا وقت اب ختم ہو چکا ہے، خیبر پختونخوا انتشار سے نکال کر اب استحکام کی طرف لوٹ آئے گا. خیبر پختونخوا اب انتشار سے نہیں، ترقی اور امن سے پہچانا جائے گا۔ دیکھنے کے لیے شکریہ!
25
Yan Diomande receives the ball centrally, with his back to goal Yan Diomande turns past his marker Yan Diomande releases Mbappe through on goal
41
Scott Boland does it again and gets 2 wickets in a row & nearly a hat-trick on Day 1 of 2nd test in South Africa! Build the man a statue! Here are the highlights. #SAvAUS #boland #CricketKaJashan #Cricket #cricketupdates #CricketAustralia
226
افغانستان میں منشیات کی تیاری کے لیے بنیادی کیمیائی مواد (پری کرسرز) بیرون ملک جیسے بھارت اور جنوبی کوریا سے اتا ہے۔ طالبان اپنا 45.2% بجٹ سیکورٹی پر خرچ کرتے ہیں، جبکہ تعلیم اور صحت پر توجہ کم ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی سرحد پار تعاون کی شدید ضرورت ہے۔
14
#BREAKING : Inspired by France, young second and third-generation migrants started looting stores in Milan, Italy around 2 hours ago. International mainstream media isn’t showing just how bad things are in Europe. #FranceProtests #FranceRiots
70
Political hypocrisy reaches its peak when leaders use Islam to cover accountability! While lecturing on Farooqi justice, serious questions remain unanswered regarding the allotment of 600 kanals of martyrs' land. In Islamic governance, every single needle is accounted for, yet arrogance prevails when questioned. While our brave security personnel sacrifice their lives fighting state sponsored Khawarij and terrorists, political self interest takes precedence over national security. Power and indulgence have clouded judgment, but history shows that a single software update restores absolute reality!
18
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے 16 اکتوبر کو واضح کیا کہ مقدمہ درج ہو چکا ہے، اہلِ خانہ کی نشاندہی پر چار ملزمان نامزد کیے گئے، دو گرفتار افراد عدالتی راضی نامے کے بعد رہا ہوئے، جبکہ باقی دو نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بااثر ملزمان بھی قانون سے نہیں بچ سکیں گے۔
بلوچستان میں خواتین کے اغوا، جبری شادیوں اور قتل کے واقعات بلوچ روایات اور بنیادی انسانی حقوق پر سنگین حملہ ہیں: بلوچ وائس فار جسٹس بلوچ وائس فار جسٹس نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کار بلوچ معاشرتی اقدار، روایات اور انسانی حرمت کو پاؤں تلے روند رہے ہیں۔ قلات سے 19 سالہ طالبہ لائبہ ستار کا اغوا اور انہیں زبردستی شادی پر مجبور کرنا انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کے بھائی کے قتل کے واقعہ بھی سنگین نوعیت کا ہے، جن کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ناگزیر ہیں۔ کسی بھی خاتون کو اس کی مرضی کے خلاف شادی پر مجبور کرنا اس کی آزادی، عزتِ نفس اور بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اس سے قبل خضدار میں اسماء جتک کو اغوا کرکے جبری شادی پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس معاملے میں ان کے منگیتر، ماموں اور والد سمیت ان کے حق میں آواز اٹھانے والے وڈیرہ غلام سرور موسیانی اور کامران جتک کو بھی قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعات بلوچستان میں خواتین کی سلامتی، ان کے حقِ انتخاب اور انصاف کے حصول کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھاتے ہیں۔ جب کسی خاتون کے لیے اپنی مرضی سے زندگی گزارنا اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اس کے خاندان کی جانوں کے لیے خطرہ بن جائے تو یہ محض ایک خاندان کا المیہ نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ بلوچ وائس فار جسٹس نے کہا کہ بلوچستان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کو فوج اور آئی ایس آئی کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، جس کے باعث طاقت ور عناصر کے خلاف انصاف اور احتساب کا عمل مسلسل سوالات کی زد میں ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین اور شہریوں کو تشدد، اغوا، جبری شادی اور قتل سے تحفظ فراہم کرے اور ایسے جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔ بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ لائبہ ستار کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے، ان کی حفاظت یقینی بنائی جائے اور ان کے بھائی کے قتل سمیت تمام متعلقہ واقعات کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اگر لائبہ نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے تو بھی ان کے خاندان کے افراد کے قتل کی تحقیقات ضروری ہیں، اور اگر انہیں زبردستی شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے تو انہیں اس جبر سے فوری تحفظ فراہم کیا جائے۔ بلوچ وائس فار جسٹس نے واضح کیا کہ خواتین کوئی ملکیت نہیں کہ ان کی زندگی، شادی اور مستقبل کے فیصلے بندوق کی نوک پر کیے جائیں۔ عورت کی رضامندی، آزادی اور وقار کسی بھی قبائلی، سیاسی یا ریاستی طاقت سے بالاتر بنیادی انسانی حقوق ہیں۔ بلوچ معاشرے کی حقیقی روایات خواتین کی عزت، تحفظ اور خودمختاری سے عبارت ہیں، نہ کہ انہیں خوف، تشدد اور جبر کے ذریعے خاموش کرنے سے۔ لائبہ ستار اور اسماء جتک کے لیے انصاف محض دو خاندانوں کا مطالبہ نہیں، بلکہ ہر اس عورت کے حقِ زندگی، حقِ انتخاب اور باوقار مستقبل کی ضمانت کا سوال ہے جو اپنی سرزمین پر خوف کے بغیر جینا چاہتی ہے۔ #SaveBalochWomen
22
وفاق کو نہ ماننا: آئینی طور پر بات درست، مگر یہ سچ اقتدار کے دنوں میں کہاں سویا ہوا تھا؟ یہ حقیقت ہے کہ آزاد کشمیر نہ صوبہ ہے نہ آئینی طور پر پاکستان کا حصہ، اور وفاقی حکومت اس کی آئینی وفاقی حکومت نہیں۔ لیکن برسوں کرسیِ اقتدار پر بیٹھ کر اسی بندوبست کے تمام اختیارات اور مراعات سے فیض یاب ہوتے ہوئے انہیں یہ "آئینی بصیرت" یاد نہ آئی۔ جب تک کرسی اپنی تھی، نظام بھی اپنا تھا؛ کرسی گئی تو نظام پرایا ہو گیا۔ جو سچ کرسی جانے کے بعد بولے، وہ اصول نہیں، اقتدار کی جدائی کا نوحہ ہوتا ہے۔ یہ اصولی موقف نہیں، سیدھا سادہ "انگور کھٹے ہیں" ہے۔
21
راجہ فاروق حیدر کوئی نووارد نہیں، بلکہ گزشتہ چار دہائیوں سے زائد عرصے سے اسی نظام کا حصہ ہیں۔ 1985 میں پہلی بار رکنِ اسمبلی اور سینئر وزیر بنے، 1991 میں دوبارہ منتخب ہو کر وزیر رہے، پھر وزیرِ اعظم انسپیکشن کمیشن کے چیئرمین، وزیرِ اعظم کے خصوصی معاون اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جیسے عہدوں سے فیض یاب ہوئے، اور دو بار آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم بنے، مجموعی طور پر پانچ برس سے زائد۔ جس نظام کے تحت چالیس سال اقتدار کے مزے لیے، اسی کو اب "عارضی" اور "غیر آئینی" کہنا اس وقت یاد آیا جب نئی وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ سے باہر کر دیے گئے۔
17
"کرسی گئی تو نظام پرایا ہو گیا: راجہ فاروق حیدر کے انگور کھٹے ہیں!"ایک حالیہ انٹرویو میں آزاد کشمیر کے سینئر سیاستدان راجہ فاروق حیدر نے اعلان کیا کہ وہ آئین کی تیرہویں ترمیم کا "ہر قیمت پر" دفاع کریں گے، آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان کو کسی صورت صوبہ نہیں بننے دیں گے، اور یہ بھی فرمایا کہ وہ پاکستان کو اپنا وفاق نہیں مانتے، ان کا واسطہ صرف "حکومتِ آزاد کشمیر" سے ہے، "میری وفاقی حکومت" سے نہیں۔ نیز موجودہ نظام کو عارضی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بعد کشمیری خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ بیانات بڑے گرجدار ہیں، مگر حیرت اس پر ہے کہ یہ سب اس وقت سامنے آیا جب مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے انہیں آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے لیے زیرِ غور ہی نہیں لایا۔ برسوں اسی نظام کی چھتری تلے اقتدار کے مزے لوٹنے والے کو نظام اب یاد آیا ہے، جب دروازہ ان پر بند ہوا۔ ٹائمنگ خود بہت کچھ بتا رہی ہے۔ سچ یہ ہے کہ یہ اصولوں کی جنگ کم اور "انگور کھٹے ہیں" کی کہانی زیادہ لگتی ہے۔ #کرسی_گئی_نظام_پرایا #انگور_کھٹے_ہیں #راجہ_فاروق_حیدر_کی_منافقت #سیاست_یا_مفاد
19
"کرسی گئی تو نظام پرایا ہو گیا: راجہ فاروق حیدر کے انگور کھٹے ہیں!" #کرسی_گئی_نظام_پرایا #انگور_کھٹے_ہیں #راجہ_فاروق_حیدر_کی_منافقت #سیاست_یا_مفاد
17