Patron Sarwar Foundation & SMKC Lahore. Governor Punjab 2013-15 & 2018-22. Member Senate Pak 2018. Hon Doctorate. Member of UK Parliament 1997-2010

Lahore
قرضوں اور سود کا بڑھتا بوجھ عوامی فلاح کے وسائل نگل رہا ہے تعلیم، صحت، صاف پانی اور روزگار کے لیے وسائل بڑھانا قومی ترجیح ہونی چاہیے قومی آمدن کا بڑا حصہ قرضوں اور سود کی ادائیگی میں صرف ہونے سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وسائل محدود ہو رہے ہیں
2
8
13
1,577
جمعہ مبارک رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ السنن الکبریٰ للبیہقی (۵۹۹۵)
2
16
55
1,415
Former Punjab Governor Ch Mohammad Sarwar hosted a dinner in honour of the French Ambassador, Mr Jean-Noël Poirier. The gathering provided an opportunity to discuss matters of mutual interest, with prominent personalities from various walks of life attending the evening.
11
49
43
9,065
On the tragic day of October 27, the Kashmiri people were deprived of their freedom, sovereignty, and national identity through coercion and high-handedness. The international community must fulfill its pledge of the right to self-determination made to the Kashmiri people.
2
8
16
1,267
Historic victory Teamwork, ironclad commitment, relentless hard work, professionalism, and ultimate triumph.Proud of you, Pakistan
2
11
28
2,083
علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو نظر بندی کی مدت مکمل ہونے کے باوجود رہا کیوں نہیں کیا جارہا؟ علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان نظر بندی کی مدت مکمل ہونے کے باوجود پابند سلاسل کیوں ہیں؟ نظربندی 30روز کے لئے تھی اور یہ مدت مکمل ہو چکی ، پنجاب حکومت خواتین کو رہا کرے.
2
18
29
2,479
جمعہ مبارکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ پاک اپنے رحم دل بندوں پر ہی رحم فرماتا ہے، لہٰذا زمین والوں پر رحم کیا کرو آسمان کا مالک تم پر رحم فرمائے گا۔ (ترمذی، 3/381، حدیث: 1931)
2
16
55
2,023
80 فیصد غریب دیہاتوں میں رہتے ہیں، ، حکومت کے معاشی ماہرین ورلڈ بنک کی اس ہوشربا رپورٹ پر توجہ دیں، پاکستان کے قومی وسائل پر ہر شہری کا یکساں حق ہے، دیہاتوں کی تعمیرو ترقی کا بجٹ شہروں کے فینسی منصوبوں پر خرچ ہوتا ہے
2
12
25
1,980
"بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کے لیے زہر قاتل ہے۔" چوہدری محمد سرور ماہ ستمبر کے دوران 4 ارب 39 کروڑ ڈالر کا خسارہ معاشی محاذ پر ناکامی اور لمحہ فکریہ ہے۔ کب تک قرضوں کی بیساکھی پر ملک کو کھڑا رکھا جائے گا؟ ایکسپورٹ میں اضافہ اور پرتعیش امپورٹ فوری بند کرنا ہوگی، معیشت خوش کن بیانات سے نہیں عملی اقدامات سے سنبھلے گی، فوری اقدامات نہ اٹھائے گئے تو مہنگائی کا نیا سونامی آئے گا۔ چوہدری محمد سرور (سابق گورنر پنجاب)
4
14
31
2,970
جمعہ مبارک رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ بندے کی مدد کرتا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے۔" (سنن ابو داؤد، حدیث: 4946)
1
24
104
3,861
I am deeply saddened by the heartbreaking incident of a roof collapsing at a private school in Peshawar. My thoughts and prayers are with the families who are grieving this unimaginable loss. I pray for peace and strength for the bereaved parents, and for a full, swift investigation.
2
15
19
12,431
پشاور کے نجی سکول کی چھت گرنے سے سینکڑوں بچوں کی اموات کے دلخراش سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے، اس سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سے دلی تعزیت کا اظہار اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے، مزید برآں سانحہ کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی ضروری ہے، تاکہ آئندہ کےلیے ایسے افسوس ناک واقعات سے بچا جاسکے.
1
16
26
7,250
Sustainable policy requires democratic legitimacy. Political disputes must be resolved through dialogue. Political parties share a key responsibility to maintain stability and make summary dismissal of a heavy- mandated government a deeply complex and consequential matter.
2
17
25
8,309
عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ تشویشناک ہے۔ پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھ رہی ہے۔ پیٹرول، بجلی، آٹا اور روٹی مہنگی ہو رہی ہے۔ سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی اور کرپشن بڑے مسائل ہیں۔ رپورٹ مسترد کرنا حل نہیں۔
1
17
27
1,883
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے ساتھ اشارہ فرمایا: ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے۔“ 📖 صحیح بخاری، حدیث نمبر 6005
1
22
121
2,856
8 اکتوبرکا زلزلہ ملکی تاریخ کا سب سے اندوہناک اور خوفناک سانحہ تھا یہ دن ہمیں اپنے پاکستانی بھائیوں کی جدائی کا غم یاد دلاتا ہے، اللہ تعالیٰ زلزلہ کے شہدا کے درجات بلند فرمائے
2
17
23
2,627
🇰🇿🇬🇧 President @TokayevKZ met with UK Minister of State for Trade Lord @AnasSarwar to discuss new opportunities for advancing the Kazakhstan-UK strategic partnership. The talks focused on practical cooperation in trade and investment, energy, transport and logistics, digitalization, AI and education. Bilateral trade rose 83% to $1.6 billion in 2025. President Tokayev conveyed his warmest regards to Prime Minister @andyburnham and invited him to visit Kazakhstan.
3
15
29
4,267
A peaceful, prosperous, and resilient society is built when teachers are respected, empowered, and valued. They do far more than impart knowledge—they shape character and nurture tomorrow’s leaders. Investing in teachers is an investment in our nation’s future.
9
39
43
1,861
تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات پر آمادگی خوش آئند ہے قوم کی نظریں مذاکرات کی کامیابی پر ہیں۔فریقین ملک و قوم کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھیں
1
19
31
5,997
Mohammad Sarwar retweeted
Foreign Secretary Ed Miliband: 'I want to say to the millions of people in this country and indeed elsewhere, who have been moved and outraged by the plight of the Palestinian people. We hear you. You were right' trib.al/uh5mVzw 📺 Sky 501, Virgin 602
3,625
2,202
11,170
4,402,808