Analyst | Lawyer | Unfolding narratives, decoding power plays, and navigating the intersection of law & politics

Pakistan
عمران ریاض صاحب، ویسے آپ تو ساری زندگی یہی کام کرتے آئے ہیں۔ آج بھی آپ صحافت تھوڑی کر رہے ہیں؟ آپ کا اصل کام تو جھوٹے بیانیے بنا کر ڈالرز کمانا ہی ہے۔ جھوٹ کی دکان! ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی @ImranRiazKhan
14
عمران ریاض صاحب، ویسے آپ تو ساری زندگی یہی کام کرتے آئے ہیں۔ آج بھی آپ صحافت تھوڑی کر رہے ہیں؟ آپ کا اصل کام تو جھوٹے بیانیے بنا کر ڈالرز کمانا ہی ہے۔ جھوٹ کی دکان!
صدیق جان بیانیہ سٹور Siddique Jaan Narrative Store ہمارے یہاں ہر طرح کے نئے بیانیے دستیاب ہیں۔ پرانے اور گھسے پٹے بیانیوں کی مرمت کا کام بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ گونگے بہرے اور عقل سے پیدل نالائق گاہکوں کے لیے خصوصی رعایت ہے۔ خواتین کے لیے پردے کا بہترین انتظام ہے۔ نوٹ: خریدا ہوا بیانیہ واپس نہیں ہوگا۔
5
3
379
میجر وجاہت وحید شہید نے وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے فرض شناسی، جرأت اور حب الوطنی کی لازوال مثال قائم کی۔ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی
3
2
10
1,194
بریکنگ نیوز | چاغی دگنان کے دشوار گزار پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک۔ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے اور غاریں تباہ۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم۔ پیغام واضح ہے: دہشت گردوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
1
4
31
1,040
خیبر پختونخوا میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ ئی ہے! انتظامیہ متحرک اور فعال نظر آ رہی ہے، انشاللہ مثبت نتائج جلد ہی عوام کے سامنے ہوں گے۔ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی
23
2
9
9,282
یورپ کے دیگر ممالک میں اچانک احتجاج کی لڑی پھوٹ پڑی۔ کہیں یہ یورپ اسپرنگ کی ابتدا تو نہیں؟
Did the whole world agree to lose it at the same time??? France and Italy are burning, Albania is on day 6+ of clashes, and the list of countries joining in keeps getting longer. 8 countries, 11 seconds, 1 very angry planet. Writer: Julie
2
3
154
مائنس سہیل آفریدی پر کافی حد تک پیشرفت ہوچکی ہے۔ پی ٹی آئی غیر مشروط کمپرومائز کیلئے تیار ہے۔ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی
6
3
8
4,840
میاں صاحب ویسے تو اب کسی کام کے نہیں رہے، ڈیزائنر اچھا مل گیا ہے تو اب ماڈلنگ ہی شروع کردیں۔
Nawaz hits out at PTI govt, says emergency should have been imposed in KP earlier - geo.tv/latest/687030-nawaz-h…
13
4
29
5,245
ہم کیوں دنیا سے اتنے پیچھے رہ گئے ہیں؟ مسئلہ ہم میں ہے۔ ہم ترقی کو بھی سیاسی عدم اعتماد، سکیورٹی کے خدشات اور پروپیگنڈے کی عینک سے دیکھتے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے معدنی وسائل میں امریکہ یا چین سرمایہ کاری میں دلچسپی لے تو ہمارا پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ ان کا ایجنڈا کیا ہے، حالانکہ اصل سوال یہ ہونا چاہیے کہ اس سرمایہ کاری سے ہمارے عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟ کتنی ملازمتیں پیدا ہوں گی، مقامی معیشت کو کتنا فائدہ پہنچے گا اور صوبے کو کتنی آمدن حاصل ہوگی؟ قومی مفادات کا تحفظ اور معاہدوں کی شفافیت یقیناً ضروری ہیں، لیکن ہر غیر ملکی سرمایہ کاری کو سازش سمجھنا بھی دانش مندی نہیں۔ سیاسی پروپیگنڈے اور بے جا خدشات کے بجائے ہمیں معاشی حقائق، شفاف معاہدوں اور عوامی مفاد کی بنیاد پر فیصلے کرنے چاہییں۔ ترقی کا مطلب اپنے وسائل کسی کے حوالے کرنا نہیں، بلکہ انہیں اس دانشمندی سے استعمال کرنا ہے کہ سرمایہ کار بھی آئیں اور ہمارے عوام بھی خوشحال ہوں۔
6
7
10
8,238
مولانا فضل الرحمٰن ان لوگوں کی حمایت کررہے ہیں؟
مولانا کے ملتان اجتماع کا سائز بھی وہی ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان یا پشاور میں ہوتا ہے لیکن مولانا کو ملتان سے کبھی پانچ ہزار ووٹ نہیں ملا۔ پھر اتنے بڑے جلسوں اور اجتماعات کی وجہ کیا ہے؟ بسوں میں بھر بھر کر لائے گئے مدارس کے بچے۔
10
6
15
1,516
مولانا فضل الرحمٰن جس کے پی حکومت کو فارم 47 کی پیداوار کہتے تھے، آج اسی حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔ مفاد پرستی میں بھی اتنا تضاد؟ انسان کم از کم اپنے مؤقف پر تو قائم رہے! ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی
25
10
20
4,840
محسن نقوی یا حکومت کو مولانا فضل الرحمن کے بیانات سے اتنا ہی مسئلہ ہے تو ان پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتے؟
13
3
25
10,858
ارناب گوسوامی کا اپنا ہی طریقہ واردات الٹا پڑ گیا۔ اسٹوڈیو میں بیٹھے عام آدمی پارٹی کے لیڈر انمول پنور نے جین زی کو پاکستانی کہنے پر ثبوت مانگ لیے اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
5
12
29
16,635
پیدل چلنے کو ہم فوقیت دیتے ہے جب ضرورت سمجھی ہم بنوا لے گے جہاں اتنا اللہ نے بنوا دیا روڈ بھی بن جاے گی اچھی صحت کے لیے واک ضروری ہے
Replying to @MusawarAbbasi01
آپ کہ آوائین کی روڈ 78 سال بعد پی ٹی آئی نے بنوائی تھی خوش رہئے بھائی جان
4
3
6
555
نئے سیٹ اَپ کو میچورٹی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور بچوں کے جانی نقصان پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اب سوال پی ٹی آئی سے کم اور آپ لوگوں سے زیادہ ہوگا۔ یہ درست ہے کہ 13 سالہ تباہی کے اثرات ختم کرنے میں وقت لگے گا، مگر اب آگے بڑھ کر صوبے کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔ فضول بیان بازی کے بجائے کام کرکے دکھائیں۔
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک والدین کو اللہ صبر دے،یہی PTI کی نااہلی اور نالائقی تھی جس کی بدولت اُن کی چھٹی ہوئی,اس اسکول کی انسپکشن کس نے کی؟وزیر تعلیم کیا کرتا رہا؟ کس نے سرٹیفکیٹ جاری کیے؟ اُن سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے
5
4
9
1,079
Musawar Abbasi retweeted
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کیوں لگایا گیا؟ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ساری تفصیلات بتا دیں۔۔۔
28
16
36
27,176
وہ دن دور نہیں جب خیبرپختونخوا ایک بار پھر عالمی سطح پر سیاحت کا مرکز بنے گا۔ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی
12
5
10
6,021
ایمرجنسی لگنے پر خیبرپختونخوا کے عوام نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ کیا یہ سسٹم ڈیلیور کر پائے گا؟ فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس میں کس بچہ جمہورہ کا ذکر کیا؟ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی کی پبلک نیوز کے پروگرام پاکستان فرنٹ ود سلمان حیدر میں گفتگو۔ @salmanhaider791 @PublicNews_Com
10
10
15
911
پہلے بولا عدم اعتماد لا کر دیکھاوں عدم اعتماد آگی اور کامیاب ہو گی پھر کہاں ایف آی آر کاٹ کر دیکھاوں ایک سو اٹھاسی ایف آی آرز کٹ گی پھر کہاں ہاتھ لگا کر دیکھاو انہوں نے کالر سے پکڑ کر گھسیٹ کر لے گے پھر کہاں کہاں گرفتار کر کے دیکھاو انہوں نے ناصرف گرفتار کیا تین سال سے زاہد ہو گے وہ جیل میں بھی ہے۔ پھر کہاں ایمرجنسی / گورنر راج لگا کر دیکھاو انہوں نے وہ بھی لگا دی او خدا واسطہ جے اب یہ نا کہوں کے لٹکا کے دیکھاوں انہوں نے لٹکا دینا ہے۔پھر بولے گے کل بھی عمران زندہ تھا آج بھی زندہ ہے۔
شاہد خٹک نے ایمرجنسی کے بعد نیا چیلنج حکومت کے سامنے رکھ دیا! اگر ہمت ہے تو خان کو پھانسی لگا کر دکھاو!
4
33
55
1,572
آنے والے دنوں کی جو تصویر بنتی دکھائی دے رہی ہے، اس میں ن لیگ کیلئے بھی آسان وقت نظر نہیں آرہا۔ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی
2
2
7
11,977