Mechanical engineer| Philanthropist| Politics| Non-voilent| Peace 🕊️ lover My country, right or wrong. If right, preserve it; if wrong, set it right.

Federally Administered Tribal
I was surprised to see Pakhtunkhwa's literacy rate is increasing with almost 2x speed than the rest of provinces. According to Labor Force Survey 2009-10 and 2024-25 annual report, It's literacy rate has jmpd from the mst affcted provnce wth 50.9% to 2nd literate prvnce wth 64.8%
19
Noor Ullah Mohmand retweeted
کنگ ایڈ ورڈ یونیورسٹی سے 20 افغان طلباٗ کی بے دخلی نہ صرف غیر انسانی بلکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہےفیصلہ ساز پاکستان کے بہتر ہوتےعالمی امیج کو تباہ کرنے سے باز رہے۔20 ڈاکٹروں کی بے دخلی سے نہ پاکستان میں دشت گر دی ختم ہوگی نہ امارت اسلامی کو فرق پڑے گا۔ @MIshaqDar50 @CMShehbaz
8
15
41
1,329
Noor Ullah Mohmand retweeted
کیا کوئی دوست بتاسکتا ہے کہ اس مکالمے میں پشتون، بلوچ یا سندھی موجود تھے..... ؟ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ کو یہ علم ہونا چاہیے، کہ یہ ملک ایک فیڈریشن ہے، اور اس میں مختلف اقوام ( پختون، بلوچ، سندھی، سرائیکی، پنجابی ) ایک عمرانی معاہدہ ( دستور پاکستان) کے تحت یکجا ہیں۔اسکی تقدیر کا فیصلہ کسی ایک قوم ( پنجاب ) نے نہیں بلکہ تمام اقوام کی مرضی اور منشاء سے ہوگا۔۔۔۔
27
123
359
12,673
Noor Ullah Mohmand retweeted
جنت وطن پختونخوا وطن.
30
39
899
18,158
Noor Ullah Mohmand retweeted
ہماری گردن اڑانے کے بعد کہتے ہو، ہمارے ہاتھوں کو خون لگ گیا۔ یاتھ گندے ہو گئے
8
23
107
6,513
Noor Ullah Mohmand retweeted
په پختونخوا وطن کې ترهګرې ډلې او د تشدد دا ذهنيت د پنجاب اشرافيې د بهرنیو استعماري قوتونو په مرسته خور کړ. زموږ په ځوان نسل کې یې د قلم او کتاب پر ځای د کلاشنکوف کلتور عام کړ، او دا هر څه د امریکا د ستراتېژیکو ګټو لپاره ترسره شول.
82
300
978
24,281
Noor Ullah Mohmand retweeted
محترمہ @MaryamNSharif آپ کا پنجاب تب خوشحال بنا جب پنجابی پالیسی سازوں نے 46 سال تک بدامنی مسلط کی۔ اس کے بدلے میں جو پیٹرو ڈالرز آئے وہ پنجاب کی سول و ملٹری اشرافیہ نے کھائے۔ آپ کا پنجاب تب پُرامن ہوا جب پنجابی پالیسی سازوں نے پختونخوا اور بلوچستان کو اپنی ڈیپ اسٹیٹ پالیسیوں کے لیے بفر زون بنایا اور ہمارے علاقے تباہ کر دیے۔ آپ کا پنجاب تب ترقی یافتہ بنا جب ہمارے وطن پختونخوا اور بلوچستان کے قدرتی وسائل - گیس، تیل، بجلی اور پانی - لوٹ لیے گئے۔ پہلے ڈیپ اسٹیٹ پالیسی کے تحت شدت پسندوں کو تیار اور تربیت دی گئی۔ پھر خطے میں بدامنی پیدا کی گئی۔ اس کے بعد عالمی قوتوں سے کنٹریکٹ لے کر ڈالرز کمائے گئے۔ اب ہماری سرزمین کو سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے کر امن و امان کے نام پر معدنی وسائل سے مالا مال علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوش کی جا رہی ہے۔ ان علاقوں کے معدنیات اور وسائل پنجاب منتقل کیے گئے، جبکہ لاہور کی ترقی ہمارے لوگوں کے خون اور وسائل کی قیمت پر ہوئی۔ اگر آپ میں ذرا بھی شرم ہوتی تو آپ ایسے نسل پرستانہ بیانات نہ دیتیں۔ پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پختونخوا اور بلوچستان کے وسائل کی لوٹ اور استحصال سے ممکن ہوئی۔ لیکن اس تاریخی استحصال کو تسلیم کرنے کے بجائے آپ انہی لوگوں کو موردِ الزام ٹھہراتے اور ان کی تضحیک کرتے ہیں جن کی زمین اور وسائل سے فائدہ اٹھایا گیا۔ اور آج بھی ھمارے ایینی حقوق تسلیم نہیں کرتی، تیل، گیس، بجلی، اور پانی کی رائیلٹی کی واجبات ادا نہیں کررہے ہیں، اور قبضہ جمائے رکھا ہیں ۔۔
افسوس کی بات ہے کہ مجھے تھریٹ میرے پڑوسی ملک سے کم ہے، لیکن میرے پڑوسی صوبے سے زیادہ ہے، وہاں سے دہشت گردی پنجاب میں آتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
50
328
879
15,996
Noor Ullah Mohmand retweeted
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !! یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔ چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے- ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
613
6,056
15,553
621,862
Noor Ullah Mohmand retweeted
وہ اس کا ہم وطن نہیں تھا، نہ اس کا کرکٹ گرو تھا، نہ اس نے اس کی کرکٹ تراشی تھی، نہ اس پر اس کا کوئی احسان تھا بلکہ میدان میں وہ اس کا حریف تھا، پھر بھی وہ اس کے لیے کھل کر بولا، اور اتنا زیادہ بولا کہ شاید اسے اپنے بولنے کی قیمت بھی ادا کرنا پڑ سکتی تھی اور دوسری طرف اپنے تھے جن کے لیے اس نے لڑائیاں لڑیں، جنہیں انگلی پکڑ کر ٹیم تک پہنچایا، جن کی کرکٹ سنواری اور مشکل وقت میں ڈھال بنا مگر آج اسی پر وقت آیا تو کسی نے جرنیلی وردی اوڑھ لی اور اپنا مفاد بچایا اور کسی نے یوں منہ پھیر لیا جیسے کبھی تعلق ہی نہ تھا وقت نے بتا دیا انسانیت کا کوئی رنگ، نسل یا سرحد نہیں ہوتی وہ غیر تھا، اس لیے اس پر کوئی قرضِ وفا نہ تھا، پھر بھی وفا کر گیا اور یہ اپنے تھے، جن پر احسانوں کا قرض تھا، وقت آیا تو پہچاننے سے بھی انکاری ہو گئے
63
2,080
5,824
47,212
I apologize to @SamarHBilour on behalf of those who used inappropriate words and perceived her disloyal to ANP. #GhulamAhmadBelor💔
میں نے اسلام آباد کو ہجرت کرنے سے پہلے ایمل ولی خان کو پیغام بیھجا کہ اسلام آباد منتقلی سے قبل میں اسفندیار ولی خان سے ملنا چاہتاہوں،ان کے ساتھ کھانا یا چائے پیئوں گا مگر آج تک ایمل ولی نے مجھے جواب نہیں دیا،غلام احمد بلور Video Courtesy KhanCast
1
6
11,617
Noor Ullah Mohmand retweeted
Human Rights Council of Azad Jammu & Kashmir Official Statement ‼️ The Human Rights Council of Azad Jammu & Kashmir expresses its profound grief and deep concern over the reported killing of Mr. Usama Jameel, a PhD scholar at Quaid-i-Azam University. ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر قائداعظم یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر جناب اسامہ جمیل کی مبینہ ہلاکت پر گہرے دکھ، افسوس اور شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ The death of a university scholar in such circumstances raises serious human rights concerns that cannot be ignored. If Mr. Usama Jameel was not involved in any armed activity, the use of lethal force against him demands an immediate, independent, transparent, and impartial judicial investigation. ایک جامعہ کے محقق اور اسکالر کی اس طرح ہلاکت سنگین انسانی حقوق کے خدشات کو جنم دیتی ہے، جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر جناب اسامہ جمیل کسی مسلح سرگرمی میں ملوث نہیں تھے تو ان کے خلاف مہلک طاقت کے استعمال کی فوری، آزادانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ عدالتی تحقیقات ناگزیر ہیں۔ The rule of law requires that every individual be afforded due process and that the use of force by state authorities be lawful, necessary, and proportionate. Any departure from these principles undermines public confidence in justice and the protection of fundamental human rights. قانون کی حکمرانی کا تقاضا ہے کہ ہر شہری کو قانونی طریقۂ کار کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے اور ریاستی اداروں کی جانب سے طاقت کا استعمال صرف قانون، ضرورت اور تناسب کے اصولوں کے مطابق ہو۔ ان اصولوں سے کسی بھی قسم کی انحراف نہ صرف انصاف پر عوامی اعتماد کو مجروح کرتا ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو بھی کمزور کرتا ہے۔ The Human Rights Council of Azad Jammu & Kashmir calls upon the relevant authorities to: •Conduct a credible and independent judicial inquiry into the incident. •Ensure that all facts surrounding the killing are made public. •Hold accountable anyone found responsible for any unlawful use of force. •Guarantee the protection of the fundamental rights and lives of all citizens in accordance with the Constitution and international human rights standards. ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ: • واقعے کی آزادانہ، شفاف اور قابلِ اعتماد عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔ •ہلاکت سے متعلق تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ • اگر طاقت کا غیرقانونی استعمال ثابت ہو تو ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے۔ •آئین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کے مطابق تمام شہریوں کے بنیادی حقوق اور جان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ We extend our heartfelt condolences to the family of Mr. Usama Jameel and pray that Almighty Allah grants him the highest place in Jannah and gives his family patience and strength during this difficult time. ہم جناب اسامہ جمیل کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی شہادت قبول فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ Justice must prevail. Accountability must be ensured. Human life must always be protected. انصاف ہر حال میں قائم ہونا چاہیے۔ جوابدہی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انسانی جان کا تحفظ ہر ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ Human Rights Council of Azad Jammu & Kashmir #RightsMovementAJK #JusticeForUsamaJameel #HumanRights #RuleOfLaw #Accountability
Made with AI
5
47
107
2,057
Noor Ullah Mohmand retweeted
Hackers can break into almost anything these days, it’s nothing new. Even big YouTube accounts and media channels have been hacked. It was fixed in minutes. Think, why would a superstar risk his own image? Support your star. Respect everyone.
This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully
123
247
3,037
111,902
RT @iNaseemShah: This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully
1,508
Noor Ullah Mohmand retweeted
Artificial Intelligence is dangerous. Somebody sent me this deep fake video in which I am talking to Trump and Modi in Pashtu. Surprisingly Trump is singing a song like a bulbul. 😆
1,140
1,503
11,670
584,852
Noor Ullah Mohmand retweeted
صوفیہ لغاری نے امریکہ میں شیری رحمان کو سامنے بٹھاکر سندھ کا گندھا نظام ننگا کیا 🔥
56
2,029
4,505
160,965
Noor Ullah Mohmand retweeted
عمران خان کے حق میں بڑی آواز🛑 ڈاکٹر ضیاء الرحمان فاروقی صاحب نے حق بتا دیا۔۔ مرنے سے خوفزدہ نہیں لیکن حق بات کروں گا ہم نے امن صرف عمران خان کے دور میں دیکھا علماء اور مدارس کی حفاظت ہم نے صرف عمران خان کے دور میں دیکھا ہے اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائے آمین 🙏
24
2,092
5,065
43,853
Noor Ullah Mohmand retweeted
📍 وزيرستان کیا ہم آزاد ہیں؟؟ 2024 کے اختتام پر وزیرستان سے تعلق رکھنے والی یہ پشتون بچی سوال پوچھ رہی ہے... ایک طرف پنجاب کے پرچی والی وزیراعلیٰ صاحب دوسری طرف یہ بغیر پرچی کے بچی شعور اسے کہتے ہیں
2
17
367
Noor Ullah Mohmand retweeted
اس نوجوان کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے کڑوا سچ بول گیا 🔥
127
2,257
5,944
65,696