“I’d rather die on my feet than live on my knees.”

Revolutionary world
Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
37
588
2,183
161,329
جو اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوتے ہیں ان کی حکومت نہیں گرای جاتی ان کو اسلام آباد آنے سے نہیں روکا جاتا ان کو اسلام آباد آ کر بارہ ضلع کراس کرنے دیے جاتے ان کو وزرات اعلی عمران خان بھی ہٹا دے تو اس کی مخالفت کی جاتی ہے ان کا لاپتہ نہیں کیا جاتا ان پر شہد کے کیسز بھی ہو تو ضمانتیں دے دی جاتی ہے تحریک انصاف کی قیادت کو بس یہ بتانا تھا
5
388
جنید اکبر نے عمران خان سے وفا نبھائ ہے آپ کو کچھ عرصہ پہلے یاد ہوگا ایک آڈیو لیک ہوئ تھی جنید اکبر کی جس میں وہ پارٹی پر غصہ تھا کے نہ ہمیں اسمبلی میں ڈرون حملوں پر بولنے دیا جاتا ہے نہ ہم عمران خان کے لیے کچھ کر رہے ہیں پھر ہمارا کیا فایدہ ہے پھر لانگ مارچ کے دوران بھی جنید اکبر کہتے تھے ایک طرف حکومت ہمیں زلیل کر رہی ہے دوسری طرف کارکن ہمیں گالیاں دیتے ہیں اور ہم کیا کر رہے ہیں وہ خوددار انسان تھا وہ اس اسمبلی سے بھی استعفی دینا چاہتا تھا اور آج وہ اسی اسٹینڈ کی قیمت ادا کر رہا ہے جنید اکبر چاہتا تو کہتا سہیل آفریدی لانگ مارچ کر رہا تھا میں تو صوبائ صدر تھا یا میں باقی لوگوں کی طرح اسلام آباد بیٹھ جاتا مگر وہ سہیل آفریدی کے ساتھ ہر جگہ رہا اس کے ساتھ ہی لاپتہ کر دیا گیا ۔ آج تحریک انصاف اس کی انکوائری کر رہی ہے کے وہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہوا تھا
4
25
1,146
سہیل آفریدی اور جنید اکبر نے اسٹینڈ لیا 16 دن ہو گے وہ لاپتہ ہے حکومت انہیں دہشتگردوں کا سہولت کار کہہ رہی ہے جب کہ تحریک انصاف کی بے شرم قیادت بجائے ان کی بازیابی کی تحریک چلانے کے اس بات کی انکوائری کر رہی ہے کہ سہیل آفریدی کے انٹرویوز اسٹبلشمنٹ نے کروائے تھے کیا سہیل آفریدی اور جنید اکبر اسٹبلشمنٹ سے ملے ہوئے تھے
1
10
394
اسرائیل کے انتخابات کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کا سسٹم تھوڑا منتخب ہے یہاں صرف بلاک جیت والے یا 61 نشتیں حاصل کرنے کے بعد حکومت نہیں بن جاتی بلکہ اسرائیل کا صدر کسی بھی رکن پارلیمنٹ کو کہہ سکتا ہے آپ حکومت بنا لیں اسے 28 دن کا وقت دیا جاتا ہے مزید 15 دن کی توسیع بھی مل جاتی ہے اگر پھر بھی وہ 61 نشتیں پوری نہ کر سکے تو دوسرے امیدوار کو صدر کہتا آپ آگے آئیں اگر وہ بھی حکومت نہ بنا سکے تو دوبارہ انتخابات بھی ہو سکتے ہیں مگر نتین یاہو مخالف جماعتوں سے بندے اپنے ساتھ ملا کر اکثریت پوری کر کے حکومت بنا سکتا ہے 28 دن میں اس نے یہی کرنا ہے
2
6
106
11,096
True 💯
Israel is voting today on which party continues the Genocide.
1
241
ویسے ہمارے والے بھی یہی کہتے ہیں عوام جاہل ہے
Ben-Gvir's Aide Calls Israeli Voters 'Stupid' After Right-Wing Bloc Falls Short Osher Gabay, personal aide to far-right Israeli minister Itamar Ben-Gvir, called Israelis "stupid" after exit polls indicated Benjamin Netanyahu's right-wing bloc had failed to secure a parliamentary majority. clashreport.com/world/articl…
144
کاش اسرائیل کے پاس بھی ایک قاضی فائز عیسیٰ ہوتا 23 ستمبر کو اسرائیل کے الیکشن کمیشن نے عرب جماعتوں کو ملک دشمن کہہ کر ان پر پابندی لگا دی مگر دو اکتوبر کو اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اور الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی نتین یاہو وقت پر قاضی فائز عیسیٰ کو جج لگا دیتا تو آج بہتر پوزیشن میں ہوتا
1
2
712
نتین یاہو کو پہلے ہی یہ خطرہ تھا عرب جماعتیں اس کی بازی پلٹ سکتی ہے اسی وجہ سے نتین یاہو سے انتخابات سے ایک ماہ پہلے نتین یاہو نے انتخابی کمیٹی سے فیصلہ کروایا کے عرب جماعتوں کو اسرائیل کے انتخاب میں حصہ لینے سے روکا جائے اور کمیٹی نے پابندی بھی لگا دی مگر 2 اکتوبر کو اسرائیل کی سپریم کورٹ نے یہ پابندی ختم کر دی آج اسی لیے نتین یاہو عوام کو کہہ رہا تھا نکلو ورنہ عرب دشمن آ جائیں گے اور اس بار عرب اتحاد نے پچھلے انتخابات کے مقابلے میں زیادہ سیٹوں پر برتری حاصل کی ہوئ ہے پچھلی دفعہ 7 جیتی تھی اس دفعہ 17 سیٹوں پر برتری ہے امید ہے 14 سے پندرہ جیت جائیں گے اور ان کے بغیر کوئ بھی بلاک حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہوگا
3
56
369
16,488
نتین یاہو کے پٹواری کہہ رہے آج عرب اتحاد نے ہمارے لیے ایک اور 7 اکتوبر کر دیا ہے
16
473
گروک اس وقت اسرائیل میں انتخابات کے نتائج کیا آ رہے عرب اتحاد کی پوزیشن کیا ہے @grok
2
127
35,362
نتین یاہو کا کھبا بین گاویر یہودیوں کو سرائیکی میں گالیاں دے رہا ہے کہہ رہا یہودیوں تواڈی بہنڑ کوں یاں
Far-right minister Itamar Ben-Gvir's aide, Osher Gabay, reacts to the exit poll results: "Of course I'm disappointed. The people of Israel are stupid."
3
335
انڈیا کی ریاست بہار میں بیٹھ کر اسرائیل میں کیسے ووٹ دیا ہے سالے
I have just voted for @netanyahu.
1
280
تحریک انصاف کی قیادت میں سے جس کو 28 ویں آئینی ترمیم میں ووٹ دینے کا پلان آیا ہے وہ یہ پلان اڈیالہ جیل عمران خان کے پاس لے جائے اور ساتھ لائیو ویڈیو بھی چلائے قوم عمران خان کا پیغام قبول کرے گی
2
16
487
28 آئینی ترمیم میں تحریک انصاف سے ووٹ لینے کے لیے ساری فیڈنگ پہلے سیٹ کی گی ان کو پتہ تھا عمران خان نے کیا پیغام بہنوں کو دیا اس لیے انہیں نظر بند کر دیا کے پی کے حکومت گرا دی گی محمود اچکزئی ایک رکاوٹ ہے اس کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی پیچھے گلیاں ہن سنجائ تے وچ مرزا یار پھرے
10
30
436
کیا تحریک انصاف کی قیادت کو یہ نہیں معلوم عمران خان ہپستال کیوں منتقل نہیں ہوا آئینی ترمیم کے لیے ماحول کو بہتر کرنے کے لیے فوج نے سپریم کورٹ سے فیصلہ نہیں کروایا تھا وہ کونسی شرائط تھی جن پر عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا تھا عمران خان نے ان شرط پر کیا کہا تھا 28 ویں آئینی ترمیم پر عمران خان کی کیا رائے تھی اس کے باوجود یہ حرم زدگی کر کے ووٹ دینے کو تیار ہوگے ہیں ان کو بتا دیا گیا کے بے فکر ہو کر ووٹ دو عمران خان کا پیغام باہر نہیں آنے دیں گے
1
3
14
685
فارم 47 کی جعلی اسمبلی سے کوئ بھی ترمیم غیر آئینی ہے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کو اس کا کوئ حق نہیں ہے ایک یہ کے یہ اسمبلی جعلی ہے دوسرا یہ کے یہ ترمیم فوج کروا رہی جو جموریت کے خلاف ہے تیسرا یہ کے عمران خان نے اس کی ترمیم کے بارے میں ابھی تک کوئ رہنمائ نہیں دی
3
224
پی ٹی آئی کے نام نہاد فیصلہ ساز 28 ویں آئینی ترمیم میں ووٹ کے ساتھ ساتھ فوج کو بنڈ بھی دے دیں تب بھی عاصم منیر کی عمران خان کے حوالے سے سوچ نہیں بدلے گی اک فوج کو طاقت دیں گے وہ آپ کو مزید تنے گی
4
289
پارلیمانی پارٹی کو فیصلوں کا اختیار کس کے کہنے پر دیا گیا ہے عمران خان کے حکم کی خلاف وزری کیوں گی ہے ہم ایسی کسی پارلمانی پارٹی کو نہیں مانتے
Replying to @ImranKhanPTI
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے- شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔ پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 2 of 2
4
13
244
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں! اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا- مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔ فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔ پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔ قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔ مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا- جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“ ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
1
3
215
ہم سب کا ایک ہی فیصلہ ہے عمران خان کی رہائی کے بدلے ترمیم کی حمایت کریں گے ❌ عمران خان سے ملاقات اور رہنمائی تک آئینی ترمیم کا فیصلہ نہیں ہوگا✅
عمران خان کی رہائی کے بدلے ترمیم کی حمایت کریں گے ❌ عمران خان سے ملاقات اور رہنمائی تک آئینی ترمیم کا فیصلہ نہیں ہوگا✅
1
13
299