Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد حسن نواز، عرفات منہاس اور فہیم اشرف کی بیٹنگ کو سراہا، تاہم کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹاپ آرڈر کو بھی بہتر کارکردگی دکھانا ہوگی۔ #PakistanCricket #ShaheenAfridi #CricketNews
12
ریڈیو پاکستان حملہ کیس ریاست کے خلاف کھلی بغاوت اور دہشت گردی ہے جس سے بچ نکلنے کا کوئی چور دروازہ موجود نہیں۔سہیل آفریدی نے ترقیاتی فنڈز میں اربوں روپے کی بندر بانٹ، سرکاری ٹھیکوں میں منظورِ نظر افراد کو نواز کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے، ڈاکٹر عابد عباسی. piped.video/L7d5iwwQe-Y @DrAbidAbbasi
18
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا، جبکہ دورے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔ #Maldives #Pakistan #Diplomac
19
ویڈیو بنانے کے چکر میں بچی کو پانی میں چھوڑ دیا! #ViralVideo #Carelessness #ShockingMoment #Unexpected #FamilySafety
81
عروہ حسین نے پاکستانی ڈراموں کا نیٹ فلکس سے موازنہ فضول قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری کہانیاں اور معیار اپنی پہچان رکھتے ہیں، ہمیں کسی نیٹ فلکس سے موازنہ کرنے کی ضرورت نہیں۔
9
غلطی سے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ جائیں تو! #FunnyVideo #DrivingFail #WrongSeat #FunnyMoments #Comedy
42
ون ویلر گینگ کا پولیس کو کھلا چیلنج، فیض آباد ناکے پر سلامی! #OneWheeling #IslamabadPolice #Faizabad #TrafficPolice #OneWheelerGang #viralvideo
18
سلمان خان کو ایک بار پھر معافی مانگنے کا مطالبہ، سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھمکی لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی کی جانب سے سامنے آئی ہے، جبکہ ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے کیس میں تین مشتبہ افراد گرفتار ہوچکے ہیں۔ #SalmanKhan #LawrenceBishnoi #BollywoodNews
23
اسکیٹنگ مہنگی پڑ گئی! خطرناک انجام! #Skating #SkatingFail #خطرناک_انجام #ViralVideo #UnexpectedAccident
1
84
تنخواہ لی، نہ مراعات۔۔۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے بطور وفاقی وزیر کوئی تنخواہ یا معاوضہ وصول نہیں کیا۔ جو قابل تقلید مثال ہے. @QaiserShaikhMNA
15
کراچی میں رواں سال پولیو کا ساتواں کیس سامنے آگیا، جمالی کالونی میں 6 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
8
جب شاگرد حد سے زیادہ فرمانبردار ہو! #Instructor #FunnyMoments #FollowInstructions #Training
25
سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ اور اربوں روپے کی کرپشن کے سنگین کیسز اور جرائم کی دلدل میں دھنسنے کے باعث منظرِ عام سے غائب ہیں۔ اقتدار کی لاٹھی چھن جانے کے بعد ان کا احتساب شروع ہو چکا ہے،ڈاکٹر عابد عباسی. piped.video/L7d5iwwQe-Y @DrAbidAbbasi
12
اسلام آباد میں ڈیجیٹل فراڈ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، این سی سی آئی اے نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 200 سے زائد غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران لیپ ٹاپس، سرورز، ہارڈ ڈسکس اور دیگر ڈیجیٹل آلات بھی برآمد کیے گئے۔ #CyberCrime #DigitalFraud #Islamabad
19
303رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 215رنز بنا سکی،پاکستان نے انگلینڈ کو ون ڈے میں 7سال بعد شکست دی ،
10
یہ دونوں رہنما اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ ریاست اور اداروں سے روزانہ سر پھڑوا کر نہ تو بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالا جا سکتا ہے نہ ہی پارٹی کو بچایا جا سکتا ہے۔جو سازشی عناصر اور سوشل میڈیا کے ٹرولز انکے خلاف مہم چلا رہے ہیں وہ پارٹی کے دشمن ہیں، ایمن محبوب. piped.video/_OdQUv6CSd8
18
وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کے مسودے کی منظوری دے دی، جس میں مقامی اور درآمد شدہ ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں توازن اور درآمدی گاڑیوں کے لیے سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کی تجاویز شامل ہیں۔
13
گورنر راج 6 ماہ تک؟ ایمرجنسی دیرپا امن تک برقرار رہے گی، طارق فضل چوہدری #GovernorRule #KhyberPakhtunkhwa #TariqFazalChaudhry #KPNews #Emergency #PakistanPolitics #BreakingNews #LatestNews #VisionPoint #PakistanNews
10
البرٹا کے عوام نے کینیڈا سے علیحدگی کی تجویز مسترد کردی۔ ریفرنڈم میں 76 فیصد سے زائد ووٹرز نے کینیڈا کا حصہ رہنے جبکہ صرف 23 فیصد نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا۔ #Alberta #Canada #Referendum
25