This is the Official Twitter Account of Deputy Inspector General of Police Operations, Lahore.

Lahore
ساؤتھ کینٹ بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین | برطانوی شہریت یافتہ مرکزی ملزم گرفتار، لوٹی گئی رقم اور گاڑی برآمد لاہور پولیس کی شاندار کارروائی! غازی روڈ، ساؤتھ کینٹ میں ہونے والی بینک ڈکیتی کا مرکزی ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔ ملزم برطانوی شہری ہے، سکاٹ لینڈ میں 6 سال ٹیکسی ڈرائیور رہا اور 16 ستمبر کو پاکستان آیا۔ ساتھ لائے گئے 1200 پاؤنڈز ختم ہونے پر ملزم نے بینک کو ہدف بنایا، 9 منٹ کے اندر 7 لاکھ 26 ہزار روپے اور گارڈز کے 2 ہتھیار لوٹ کر فرار ہوا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ڈکیتی کی 4 لاکھ 26 ہزار روپے نقدی، واردات میں استعمال ہونے والی سفید ہونڈا سِوک آر ایس ٹربو (جس کی نمبر پلیٹ سیاہ پینٹ سے چھپائی گئی تھی)، 2 پستول اور ایک 12 بور رائفل برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزم نے اسلحہ سیالکوٹ اور گولیاں ٹھوکر سے خریدنے کا انکشاف کیا، جس پر غیر قانونی اسلحے کے ذرائع کی جانچ بھی جاری ہے۔ ملزم نے اسلام آباد فرار ہونے کے لیے 3 لاکھ روپے میں گاڑی رینٹ پر لی تھی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا: "لاہور جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ قانون شکن عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت نہیں بچ سکتے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جدید نظام پولیس کی ریڑھ کی ہڈی ہے جس نے اس کارروائی میں اہم معاونت کی۔ لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے۔" #digoperations #Lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
16
28
160
18,739
سٹی ڈویژن انسدادِ جرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا دو ٹوک فیصلہ: "جو ایس ایچ او درخواست پر ای ٹیگ نہیں لگائے گا، وہ گھر جائے گا۔" تخفیفِ جرم، جعلی کارروائیوں اور کرپشن پر زیرو ٹالرنس۔ سائلین سے عزت سے پیش آنے اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم۔ 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #Punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
3
5
900
چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاتون کو گھر سے نکالنے اور شوہر کی جانب سے سونا چوری کے الزام پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا نوٹس! ایس پی سٹی کو شفاف انکوائری کا حکم۔ "گھریلو تشدد ثابت ہونے پر سخت ایکشن ہوگا، ناانصافی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
2
543
ماڈل ٹاؤن ڈویژن اینٹی کرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا گرلز کالجز کے اطراف آوارہ گردی پر سخت ایکشن اور خواتین و بچوں کے کیسز ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم۔ اشتہاری مجرمان، ون ویلنگ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات۔ 🚨⚖️ #DIGOperations #Lahore #Police #Punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #meeting
2
3
1,755
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا لاہور گیریژن یونیورسٹی کا دورہ! طلباء کے ساتھ پبلک سیفٹی، سائبر کرائمز سے بچاؤ اور سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر خصوصی گفتگو۔ پولیس انٹرن شپ پروگرامز کا بھی تعارف۔ "محفوظ معاشرے کی تشکیل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔" 🎓🛡️ #digoperations #lahore #Police #Punjab #لاہور #پولیس #پنجاب
2
5
1,111
ڈی آئی جی آپریشنز نے دفتر میں دو بار کھلی کچہری لگائی! نجی ہسپتال کی مبینہ غفلت سے نومولود کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم۔ نابینا باپ پر تشدد، گھریلو جھگڑوں اور سود خوروں کیخلاف ایس ایچ اوز کو سخت ایکشن کی ہدایت۔ "سماجی جرائم پر ہماری زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
2
6
3,533
بے گناہ شہری پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والا پولیس افسر جیل میں! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا دو ٹوک پیغام: "کسی شریف شہری پر غلط پرچہ ہوا تو متعلقہ افسر کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا۔" داد رسی کے لیے روزانہ دوپہر 1 سے 3 بجے کھلی کچہری میں تشریف لائیں۔ 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #Punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #awareness
1
4
17
3,623
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو اور دفتر میں کھلی کچہریوں کے ذریعے داد رسی کا سلسلہ جاری! ای ٹیگ نہ دینے پر 4 ایس ایچ اوز معطل، سود خوروں اور آن لائن جعلسازوں کیخلاف سخت ایکشن کا حکم۔ "داد رسی میں غفلت پر کڑی جوابدہی ہوگی۔ روزانہ 1 سے 3 بجے دفتر میں حاضر ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
2
3
7
1,424
دعائیہ تقریبات پر سکیورٹی الرٹ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا مال روڈ، نیلا گنبد اور انارکلی کے گرجا گھروں کا دورہ۔ چرچ انتظامیہ سے ملاقات اور داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت۔ "امن و امان کے قیام کے لیے پولیس ہر وقت چوکس ہے۔" ⛪🛡️ #digoperations #Lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
3
2,150
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری! شہری سے ناروا سلوک پر ملوث پولیس اہلکاروں کی 24 گھنٹے میں گرفتاری کا حکم۔ اوورسیز پاکستانی سے کروڑوں کے فراڈ اور سود خوروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت۔ "مظلوم کی مدد ہمارا فرض ہے، اتوار 12 بجے فیس بک لائیو پر بھی حاضر ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #لاہور #پولیس #پنجاب
2
3
12
6,395
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا ہفتہ وار اردل روم! 23 اہلکاروں کی پیشی، 18 اپیلوں پر فیصلے اور 5 کی ری انکوائری کا حکم۔ "محکمے میں کام چور اور بدعنوان اہلکاروں کی کوئی جگہ نہیں۔ کرپشن پر کڑا احتساب ہوگا، جبکہ ایماندار افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔" ⚖️🏢 #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
2
11
1,608
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری عوام کے لیے فوری داد رسی کا مؤثر پلیٹ فارم! وراثتی تنازعات، ہراسگی اور گھریلو جھگڑوں پر ایس ایچ اوز کو سخت ایکشن کا حکم۔ "داد رسی میں غفلت برداشت نہیں، تھانے میں شنوائی نہ ہونے پر دوپہر 1 سے 3 بجے براہِ راست مجھے آگاہ کریں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
3
3
7
4,277
ڈی آئی جی آپریشنز کی ای-کھلی کچہری (فیس بک لائیو) | گھر بیٹھے مسائل کی براہِ راست شنوائی اور فوری حل ​شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور فوری داد رسی کے لیے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران اس اتوار دوپہر 12 بجے فیس بک لائیو پر 'آن لائن کھلی کچہری' کا انعقاد کر رہے ہیں۔ ​یہ ای-کھلی کچہری خاص طور پر ان شہریوں کے لیے بہترین سہولت ہے جو کسی مجبوری کے باعث دفتر تشریف نہیں لا سکتے۔ اب آپ گھر بیٹھے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست ڈی آئی جی آپریشنز کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔ لائیو سیشن کے دوران موصول ہونے والی تمام شکایات پر متعلقہ افسران کو موقع پر ہی کارروائی کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ ​اس اتوار دوپہر 12 بجے آفیشل فیس بک پیجز پر لائیو سیشن میں ضرور شامل ہوں اور اپنے مسائل کا فوری حل پائیں۔ #digoperations #lahore #police #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
4
3
4
2,417
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری! وہیل چیئر پر آئی بزرگ خاتون کو سود خوروں کی دھمکیوں پر تحفظ کی فراہمی، جبکہ گھریلو تشدد اور فراڈ کی شکایات پر فوری مقدمات کا حکم۔ "داد رسی نہ کرنے والے ایس ایچ اوز کی جوابدہی ہوگی۔ ہفتے میں 6 دن دفتر اور اتوار 12 بجے فیس بک لائیو پر حاضر ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
1
3
2,278
ولنٹیئرز آف پولیس پروگرام کے 32ویں انٹرن شپ بیج کی کامیابی سے تکمیل! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی طلباء سے خصوصی نشست۔ طلباء کو کمیونٹی پولیسنگ اور فیلڈ ڈیوٹی کا عملی تجربہ فراہم کیا گیا۔ "نوجوانوں کی شمولیت سے پولیسنگ اور عوامی اعتماد میں بہتری لائی جا رہی ہے۔" 🎓👮‍♂️ #digoperations #lahore #Police #Punjab #لاہور #پولیس #پنجاب
2
3
7
1,173
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری! بزرگ ماں پر تشدد، سسرالیوں کی زیادتی، بحرین کے شہری سے پلاٹ فراڈ اور سود خوروں کے خلاف متعلقہ افسران کو فوری ایکشن کا حکم۔ "داد رسی کے لیے روزانہ دوپہر 1 سے 3 بجے دفتر آئیں یا اتوار 12 بجے فیس بک لائیو پر شامل ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
2
1
1,089
ای ٹیگ کے اجرا میں تاخیر پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا سخت ایکشن! شہری کی شکایت پر بروقت کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور فرنٹ ڈیسک عملہ فوری معطل، انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کے سپرد۔ "داد رسی میں غفلت کسی صورت قابلِ قبول نہیں، سخت جواب دہی ہوگی۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
2
3
3,783
کھلی کچہری میں 8 سالہ پرانا زمین کا تنازعہ حل ہونے پر شہری کا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کو گلدستہ! جہلم کے شہری سے واٹس ایپ جاب فراڈ اور ہنجروال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے اوباش افراد کیخلاف متعلقہ ایس ایچ اوز کو سخت ایکشن کا حکم۔ "لاہور میں بدمعاشی کلچر کسی صورت پنپنے نہیں دیں گے۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
2
4
2,787
دعائیہ تقریبات پر سکیورٹی الرٹ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا سینٹ میری، یونائٹڈ چرچ، مال روڈ، نیلا گنبد اور کینٹ کے گرجا گھروں کا دورہ۔ چرچ انتظامیہ سے ملاقات اور داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت۔ "امن و امان کے قیام کے لیے پولیس ہر وقت چوکس ہے۔" ⛪🛡️ #digoperations #Lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
6
2,283
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری! اوورسیز پاکستانی کی جائیداد پر بھائیوں کے قبضے، بہن کو وراثت سے محروم رکھنے اور بزرگ باپ پر تشدد کی شکایات پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کا حکم۔ "ہفتے میں 6 دن دفتر اور اتوار کو آن لائن حاضر ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
2
6
2,042
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا ہفتہ وار اردل روم! 22 اہلکاروں کی پیشی، 17 اپیلوں پر فیصلے اور 5 کی ری انکوائری کا حکم۔ "محکمے میں کام چور اور بدعنوان اہلکاروں کی کوئی جگہ نہیں۔ کرپشن پر کڑا احتساب ہوگا، جبکہ ایماندار افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔" ⚖️🏢 #digoperations #Lahore #Police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
1
5
5
4,190