Pakistan’s army chief Asim Munir is expected to arrive in Tehran on Tuesday, Iran’s state-linked Tasnim news agency reports. There has been no official confirmation of the reported visit from Pakistani or Iranian authorities.
جو ایک سو ساٹھ روپے کی خطیر رقم ادا نہیں کرتا وہ کیسے " سالڈ ویسٹ" بل دے گا 🤓🤓🤓
سالڈ ویسٹ کا بل چھوڑیں آپ وظیفہ بھی مقرر کر دیں بیت المال سے۔۔۔۔اللہ بھلا کرے گا۔۔۔مہربانی ہوگی
وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی تقریر سن کر لگتا ھے کے اسلام آباد کے رہائشی مملکت خداداد پاکستان کے داماد ھیں ۔ اربوں کے گھروں میں رہتے ھیں اور ٹوٹل مفت بری کر رہے ھیں ۔۔ اسکے علاوہ جسکے گھر کے ساتھ کوئی گرین بیلٹ یا کنا ل دوکنال سرکاری زمین ھے اس پہ ان دامادوں نے قبضہ کر رکھا ھے مال غنیمت سمجھ کر اس پہ لان بنا لیا ھے۔ ھماری اشرافیہ جتنی مفت بر ھے شاید ھی کسی اور قوم کہ ھو۔ طلال چوہدری کم چک کے رکھ ۔۔
سہیل آفریدی کی چھٹی !KPKمیں اصل اختیار کس کا ہے ؟ پشاور سکو ل سانحہ کا ذمہ دار کون ؟محمود جان بابر کے تہلکہ خیز انکشافات
@MehmoodJan1@fawadnb#NeoNews#Bayaniya
عمران خان صاحب کو زعم ہے کہ وہ “مائنڈ گیم” یعنی چال بازی کے ماہر ہیں۔۔وہ خود متعدد مرتبہ بتا چکے تھے کہ وہ مائنڈ گیم کے ذریعے جیتنے پر دسترس رکھتے ہیں۔۔۔انہوں نے سیاست کو بھی مخالف پر دباؤ کے ذریعے قابو کرنے کی کوشش کی۔۔۔لیکن انکی چالیں خود ان پر پلٹ رہی ہیں۔۔عمران خان صاحب کو حکمت عملی بدلنا ہوگی ورنہ “مائنڈ گیم” انہیں خدانخواستہ۔۔۔۔۔۔
Rare Pakistani Kamori goats welcome twins at Moscow zoo
Known for their long, drooping ears, which can reach 45 cm, Kamori goats are bred mainly in Pakistan