سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے

Lahore , Pakistan
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
سرعام بچے کچلے جارہے ہیں، نا تعلیم بچی ہے نا تربیت۔ مہنگائی، بیروزگاری اور جنگیں سب عروج پر ہیں۔ کہنے کو انسان ابھی ترقی کی معراج پر ہے۔
5
12
80
1,275
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
پارلیمنٹ میں رہنے والی تمام سیاسی جماعتیں حسب ضرورت اسٹبلشمنٹ سے مدد بھی لیتی رہی ہیں اور حسب ضرورت اسکے خلاف کمپین بھی چلاتی رہی ہیں مطلب کہ ان جماعتوں کا نظریہ ایک ہی ہے اور وہ ہے نظریہ ضرورت ۔ جس دن عوام کو یہ بات سمجھ آ گئی اندھ بھکتی کم ہو جاوے گی
3
13
39
633
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
دُنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے۔جو انسان کو کچھ وقت کے لیے ہر رنج وغم سے دور کر دیتی ہے۔
1
5
251
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
آپ کے پاس وقت ہو تو کبھی ویسے کسی قریبی بڑے ہسپتال چلے جائیں آپ کو لوگوں کے ایسے ایسے مسائل ملیں گے آپ سو نہی سکیں گے مثال کے طور پر ایک بیماری اوپر سے آپ کے پاس علاج کے پیسے نہی ہیں جس وقت میں کام کر رہا تھا اس وقت کالے یرقان کے بہت کیس آتے تھے ان کو خون کی الٹیاں ہوتی تھیں پھر ان کا ایک علاج یہ ہوتا کہ ان کے اندر ایک بینڈ چڑھاتے تھے اینڈو سکوپی سے وہ بینڈ آج سے بیس سال پہلے بارہ چودہ ہزار کا ہوتا تھا جو باہر سے لانا ہوتا تھا ساتھ کٹ ہوتی تھی اور غریب مزدور مریض کے پاس پھوٹی کوڑی نہی ہوتی تھی ان کے لیے ڈونر ارینج کرنا پڑتا تھا ورنہ وہ خون تھوکتے مر جاتے ایسے بے شمار مخلتف کیسز تھے تو دعا یہی کریں اللہ پاک غربت اور بیماری اکھٹی نا دے 🥲🥲
7
18
103
3,274
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
*جب ہنری فورڈ نے ایک بار کہا شہر کا سب سے سستا ہوٹل کہاں ہے؟لوگ حیران رہ گئے۔* وہ ابھی انگلینڈ پہنچے ہی تھے — پہلے سے ارب پتی، پہلے سے دنیا کے مشہور ترین افراد میں شامل۔ لیکن عیش و عشرت کا مطالبہ کرنے کے بجائے وہ سکون سے ایئرپورٹ کے انفارمیشن ڈیسک پر گئے اور پوچھا: "سب سے سستا رہنے کا انتظام کہاں مل سکتا ہے؟" کلرک کچھ لمحے رکا۔ پرانا کوٹ، عام سا سوٹ کیس، دھیمی آواز۔ پھر اچانک اسے احساس ہوا — یہ ہنری فورڈ ہیں! وہی ہنری فورڈ، جو ہر اخبار کی سرخیوں میں تھے۔ کلرک نے حیرانی سے کہا: "سر… کیا آپ ہی مسٹر فورڈ ہیں؟" فورڈ نے مسکرا کر سر ہلایا: "ہاں، میں ہی ہوں۔" کلرک اب بھی حیران تھا: "آپ کا بیٹا تو ہمیشہ بہترین ہوٹلوں میں ٹھہرتا ہے، سب سے قیمتی سوٹ پہنتا ہے۔ اور آپ…؟ آپ یہاں سب سے سستا کمرہ پوچھ رہے ہیں، ایک ایسا کوٹ پہنے ہوئے جو آپ سے بھی پرانا لگتا ہے۔ کیوں؟" فورڈ نے نرمی سے مسکرا کر کہا: "کیونکہ مجھے صرف سونے کی جگہ چاہیے۔ میں جہاں بھی رہوں… میں ہنری فورڈ ہی رہوں گا۔ اور یہ کوٹ میرے والد کا ہے، یہ مجھے گرم رکھتا ہے۔ میرے لیے یہ کافی ہے۔" پھر آہستہ سے بولے: "میرا بیٹا اب بھی اس بات کی فکر کرتا ہے کہ لوگ کیا سوچیں گے۔ لیکن میں نے دوسروں کی منظوری کے لیے جینا چھوڑ دیا ہے۔ میں خرچ کر کے نہیں امیر ہوا، میں یہ سمجھ کر امیر ہوا کہ اصل اہمیت کس چیز کی ہے اور کس کی نہیں۔" ایک خاموش سبق، عاجزی میں لپٹا ہوا: اصل دولت اس میں نہیں کہ آپ کیا دکھاتے ہیں — اصل دولت اس میں ہے کہ آپ کیا سمجھتے ہیں۔ آپ آپ کے ہوٹل، آپ کے کوٹ یا آپ کے بینک بیلنس نہیں ہیں۔ آپ وہ ہیں جو آپ ہیں — چاہے آپ کہیں بھی ہوں۔ منقول ─────••●◎●••─────
4
60
345
18,733
وہی جہاں PTI کا پہنچا ہے
وہ پوچھنا یہ تھا کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لانگ مارچ کہاں تک پہنچا؟؟
29
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
مہنگائی صرف قیمتوں کا بڑھنا نہیں، یہ لوگوں کی امید کا مرنا بھی ہے۔ جب بندہ صبح اٹھ کر سوچے کہ آج گھر کیسے چلے گا، تو وہ ترقی کی باتوں پر یقین کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اعتماد ایک بار ٹوٹ جائے تو اعداد و شمار بے معنی لگنے لگتے ہیں۔ قوم تب ہی آگے بڑھتی ہے جب اسے اپنے کل پر بھروسہ ہو۔
1
57
250
4,167
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ملتان واقعہ حیوانوں میں کیا حیوانیت ہوگی جو ہم انسانوں میں حیوانیت بھری ہوئی ہے۔ ایسے جانور نما انسان کو مزید زندہ رہنے کا حق نہیں ملنا چاہیے۔
16
111
544
13,990
اقتدار
🚨 جب سے سہیل افریدی گرفتار اور گورنر راج لگا ہے نہ کوئی لانگ مارچ ,نہ کوئی مذمت، نہ کوئی پریس کانفرنس، نہ کوئی ٹویٹ گوہر اسد قیصر شیخ وقاص پختون خواہ کے 36 وزیر مشیر اور دیگر نارنجی مافیا چاہتے کیا ہیں....؟؟
1
28
کیا یہ پیش گوئی نوازشریف پر پوری اتر رہی ہے؟
انشاءاللہ تعالی ڈاکٹر اسرار کی پیش گوئی کہ پاکستان میں ایک وزیراعظم آۓ گا جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگاۓ گا وہ پہلے جیل جاۓ گا پھر وہ واپس آۓ گا تو پھر دنیا دیکھے گی عمران ریاض خان 🔥
25
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 یہی بات جب پہلت لوگ کرتے تھے تو تم جیسے ہی لوگ انکو گالیاں نکالتے تھے اور عادل راجہ کو والد الاول کا درجہ دیتے تھے
عادل راجہ دگڑ دلے نے مجھے بلاک کیا ہوا کافی عرصے سے اپنے وی لاگ میں سہیل آفریدی اور دیگر لوگوں کو گالیاں نکال رہا ہے بندہ اس خیبث انسان سے پوچھے تحریک انصاف سے تمہارا کیا تعلق ہے تم جھوٹے انسان ہو آئ ایس آئ کے ایجنڈے پر ڈے ون سے کام کر رہے ہو تحریک انصاف والوں نے ان جیسے گدھوں کو پرموٹ کیا
4
52
سو فیصد درست فیصلہ ہوگا اگر ایسا فیصلہ کیا ہے انہوں نے تو کیونکہ انکی پرفارمنس دیکھی جاۓ تو یہ اس قابل نہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکے لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ پاکستان میں میرٹ نہیں ہوتا اس لیے ان جیسے کھلاڑی بھی انٹرنیشنل لیول تک پہنچ جاتے ہیں
🚨 تین پاکستانی کرکٹرز بہتر مستقبل کی تلاش میں امریکہ جانے کے لیے تیار سوات سے تعلق رکھنے والے احسان اللہ، حیدرآباد کے محمد حسنین اور لاڑکانہ کے شاہنواز دھانی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مبینہ ناروا سلوک سے تنگ آ کر امریکہ منتقل ہونے اور وہاں اپنا کرکٹ کیریئر جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ لوگوں کے خیال سے ان کھلاڑیوں کا فیصلہ ٹھیک ہے یا غلط ؟ واضح رہے اس سے پہلے بھی کئی کرکٹر پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو چکے ہیں #PakistanCricket #ShahnawazDahani #MohammadHasnain #usacricket
2
57
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان میں آئین قانون شخصی آزادیاں شفاف الیکشن فوج کی بیرکوں میں واپسی ہر ادارے کو اسکی حدود میں بھیجنے کی تحریک کا نام کیا ہونا چاہیئے فی الحال یہ دو آپشن ہیں!
1
2
105
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
حوثی اس طرح JHOC کے ہیڈ کواٹر پر اٹیک کیوں نہیں کررہے جو کہ یمن میں ہے اور امریکیوں کی کمپنی ہے۔ معصوم لوگوں کو جمی جیسے لوگ مزید بے وقوف بنائیں گے کہ Amraco امریکن ہے تو اس وجہ سے اٹیک جائز ہے۔
JUST IN: 🇸🇦🇾🇪 Saudi Aramco CEO's office destroyed following Houthi strike on its headquarters.
5
7
23
1,031
پاکستان سے 18000 کلومیٹر دور بیٹھ کو ایک پاکستانی کا درد
پاکستان عوام کا ہے، فوج کا نہیں۔
5
96
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
لانگ مارچ کا واحد فائدہ احسن بھون کو ہوا اس کی ڈگری والا معاملہ چھو منتر ہو گیا 😂
16
163
2,052
تو بیرسٹر گوہر کو کس نے نامزد کیا ہے پارٹی کا چیرمین😂😂
بریکنگ نیوز۔۔۔ پی ٹی آئی اس (عمران خان کے) اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی۔۔۔ بیرسٹر گوہر آپ ہوتے کون ہیں یہ اعلان کرنے والے کہ آپ عمران خان کے اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتے؟ آپ کی حیثیت ہی کیا ہے کہ آپ خان صاحب کی پہچان اور اُن کے نام پر فیصلے سنائیں؟ ہم آپ کو نہیں مانتے۔۔۔۔۔ خان صاحب کروڑوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں اُن کی پہچان کسی بیرسٹر گوہر کی محتاج نہیں۔ اپنی اوقات میں رہیں عمران خان کی پہچان عوام ہیں اور عوام ہی اُن کی اصل طاقت ہیں۔۔۔۔۔
3
76
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
عروج کے وقت اوقات میں رہیں زوال بتا کر نہیں آیا کرتے
1
2
21
1,028
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
- 104 (94) in the 2nd ODI. - 162* (143) in the 3rd ODI. - 102* (45) in the 2nd T20i. - 102* (50) in the 4th T20i. ONE OF THE GREATEST EVER SHOW PUT ON BY A VISITING BATTER ON THE INDIAN SHORES. 🥶
114
1,178
21,220
270,303
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ہم کل میں جی رہے ہیں اگر آج میں جینا شروع کر دیں تو کافی ساراسکوں اور خوشیاں مل سکتی ہیں ـ
1
2
16
390