جب 2 مئی 2011 کو امریکا نے ایبٹ آباد raid کیا جو پاکستانیوں لیے شرمندگی کا دن تھا، ہمارے اُس وقت کے صدر “خطروں کے کھلاڑی زرداری” نے امریکی صدر کو مبارکباد دی اور اسے very big day قرار دیا تھا۔ #امریکی_غلامی
جاہل انسان باقی دنیا کو کیا ضرورت ھے اس گدھے کو اتارنے کی جو اس قوم کا نقصان انہی کے مطابق کر رھا ھے
اتنا نقصان ملک پاکستان کو باقی دنیا نے نہین دیا جتنا تیرے اس کھوتے نے ملک پاکستان کا نقصان کیا ھے
عدالت نے نواز شریف کو absconder ڈکلئیر کیا ہوا ہے۔ اور absconder کے اردو معنی کیا ہے بغض والے دیکھ لیں۔ اب اگر بھگوڑا لفظ برا لگتا ہے تو اپنے عدالت سے رجوع کریں یا پھر اپنی ادائیں تبدیل کریں۔
السلام علیکم! صبح بخیر😊
پنجاب پولیس کے رینکس سے آگہی کا یہ سلسلہ آپ کی معلومات کے لیے ہے ۔ آپ کا بنیادی حق ہے کہ پولیس افسر و اہلکار سے بات کرتے وقت آپ اس کے عہدے سے واقف ہوں ۔
#PunjabPolice#KnowYourPolice#Awareness#Ranks
Naat: *جس کو بھی محمد کا وسیلہ نہیں ملتا*
Releasing on Youtube Channel *QAMAR ABBAS NAQVI OFFICIAL*
Link : *piped.video/channel/UC5PCZpW…*
Date & Time: 26th Oct, 2020(Monday) @ 05:00 PM |
Recitor : Syed Qamar Abbas Naqvi |
Poet : Janab Raza Sirsavi (India) |