✨*سیرتِ مصطفیٰ ﷺ: ہدایت کا درخشندہ نمونہ*✨ 👈 ​"*یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے*" (سورة الأحزاب: 21) ​ ​🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو سیرت النبی ﷺ پر عمل کرنے اور دلوں کو تقویٰ سے منور کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
2
31
مذکورہ وڈیو میں دیکھے جانے والے لمحات کسی بھی لیڈر کیلئے انتہائی تلخ ہوتے ہیں۔ یہ انسان کو اور مضبوط کرتے ہیں اور دشمن کو بے نقاب کر جاتے ہیں۔ دنیا کی کوئی لڑائی دشمن کو جانے اور پہچانے بغیر لڑی نہیں جا سکتی #Pti #imrankhan #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
22
انبیاء علیہم السلام کا دنیا میں بھیجے جانے کا مقصد ایک ہی تھا کہ انسان اللہ کو پہچانتے ہوئے اپنے حقوق و فرائض جان کر عدل و مساوات پر مبنی طرز معاشرت قائم کرے۔ تمام انبیاء کرام اور محمد ﷺ نے انفرادی زندگی کے ساتھ اجتماعی زندگی لازم گزاری۔ اجتماعی زندگی گزارنا ہر مومن پر فرض ہے
1
2
50
تو ہم کم از کم اپنے گھر یا علاقہ کو تو اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کا گہوارہ بنا سکتے ہیں خاص طور پر ہمارے نوجوان ، اپنے سینئر اور بزرگوں کی زندگی سے استفادہ کرتے ہوئے آگے ائیں اور اپنے ساتھ مزید بھائیوں کو شامل کریں اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین
1
14
شہادت حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد! #hussain #imamhussain #حسینیت #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #islam #StandForAllah
1
22
وَ یُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسۡکِیۡنًا وَّ یَتِیۡمًا وَّ اَسِیۡرًا ﴿۸﴾ اور اللہ تعالٰی کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین یتیم اور قیدیوں کو ۔ سورة الإنسان 8 #Hussain #NayazeHussain #NiazeHussain #karbala #Ashura #charity #ImamHussainAS
3
778
وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ سورۃ البقرہ: 190 اور اللہ کی راہ میں ان سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں، مگر زیادتی نہ کرو۔ بے شک اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا #IranWar‌
2
19
پاکستان میں گرم ہوا چلنے کی خبر آئے ، اسکول پہلے بند کرتے ہیں کہ یہ قوم پڑھ لکھ نہ جائے۔ پیٹرولل بحران پر اسکول بندش کی سوچ سے تو ایسے لگ رہا ہے کہ سکول کے سارے بچے صبح سویرے *پٹرول* پی کے سکول جاتے ہیں #Educación #Pakistan #SchoolEducation
2
17
کل بروز ہفتہ 10 رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 28 فروری 2026ء، امت مسلمہ کے عظیم رہبر اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
1
1
6
*وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ* "اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس سے رزق پا رہے ہیں۔" (سورہ آل عمران: 169)
1
5
🤲 اے اللہ! سید علی خامنہ ای کی شہادت کو قبول فرما، انہیں انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرما، ان کے لہو سے امتِ مسلمہ میں بیداری اور جذبہِ جہاد کو تاقیامت زندہ و تابندہ رکھ کر ہماری نصرت فرما۔ آمین یا ربَّ العالمین
3
اسلام اک دین ہے! موجودہ مسلم اکثریت نے اسے صرف عبادات سے منصوب کر کے مذھب بنا رکھا ہے۔ اسلام تو قرآن میں حکم دیتا ہے کہ اللہ کیلئے عدل کرو کوشش کرو، جہاد کرو صرف اپنے اہل و عیال میں مگن نہ ہونا۔ احسن طرز معاشرت قائم کرنا۔ کیا میں اور آپ ایسا کرتے ہیں ؟ ہم صرف نام کے مسلمان ہیں
19
محمد یاسر قریشی retweeted
🔴 سڈنی، آسٹریلیا کے بعد جاپان میں فلسطین کے حق میں تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ
Misvak Caps
Community note
Fake news denied by Japan's official Arabic account : x.com/nippon_ar/stat… Both images were generated by ai. Although there have been pro-Palestinian demonstrations in Japan, they have never reached such a scale and have been limited to a few dozen or a few hundred participants. aa.com.tr/en/asia-pacifi… arabnews.jp/en/japan/artic… monitor.civicus.org/explore/japan-… arabnews.jp/en/japan/artic… nna-leb.gov.lb/en/internation… arabnews.jp/en/japan/artic…
71
4,802
14,396
108,492
There is not a single instantaneous punishment in Islam & Quran, But all punishments are procedural, subject to due process & evidence towards #Islam #Quran #Allah #Muslim #justice #hukam #sazaa #jazaa #court
17
نان فائلر/ٹیکس کی فائلنگ نہ کرنا جرم تو ہے۔ مگر مجرم حکومت ہے، نہ کہ افراد! حکومت کسی ایسے فرد کا ٹیکس فائل نہیں کرتی جو ٹیکس ادا کرتا ہے اشیاء کی خریداری، بل کی ادائیگی، سڑکوں ٹول پلازہ پر ٹیکس عوام ہی ادا کرتی ہے۔ مگر ٹیکس ادا کرنے والے کے نام سے فائل نہیں کیا جاتا #Pakistan
18
یوم تکبیر مبارک ہو تم ان (کفار) کے مقابلے کے لئے اپنی طاقت بھر قوت کی تیاری کرو اور جدید جنگی سامان سے لیس گھوڑے تیار رکھو کہ اس سے تم اللہ کے دشمنوں کو خوف زدہ رکھ سکو اور ان کے سوا اوروں کو بھی ، جنہیں تم نہیں جانتے اللہ انھیں خوب جانتا ہے۔ سورة الأنفال آیت 60
17
الحمد للہ تم پر اللہ کیلئے جنگ فرض کر دی گئی ہے۔ گو وہ تمہیں ناگوار معلوم ہو ، ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمہارے لئے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو ، حالانکہ وہ تمہارے لئے بری ہو حقیقی علم اللہ ہی کو ہے ، تم نہیں جانتے۔ البقرة 216
1
13
قرآن کو سمجھنے کیلئے عقل کو حقیقی حقیقت کی کنجیوں سے کھولنا پڑتا ہے وہ حقیقت جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشگی پر دلیل کرتی ہے
27
محمد یاسر قریشی retweeted
57
553
4,097
156,482
The natural disaster in #LosAngelesFires is clear message for the cruel system n their allies. The kept silence upon fire inflicts in Gaza n Palastine, is also crime that need to b paid back
1
58